سڑک کے حادثے میں نوجوان جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

0
28

شیخوپورہ (نمائندہ باغی ٹی وی سے) لاہور روڈ پر قلعہ ستار شاہ کے قریب سڑک کراس کرتے ہوئے نوجوان محمد افضل تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر لگنے سے جاں بحق ہوگیا جبکہ موٹرسائیکل سوار گر کر زخمی ہوگیا متوفی محمد افضل میانوالی کا رہائشی بتایا گیا ہے جو مقامی چمڑہ ساز فیکٹری میں چوکیدار تھا

Leave a reply