شیخوپورہ بائی پاس پر حادثہ، دو افراد زخمی

0
43

شیخوپورہ(نمائندہ باغی ٹی وی) سرگودھا روڑ بائی پاس پر ٹرک اور کار کے درمیان تصادم ہو گیا-
حادثے سے کار میں سوار ڈو افراد شدید زخمی ہو گئے-
ریسکیو1122 شیخوپورہ کی امدادی ٹیم نے فورا” زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کر دیا-

Leave a reply