ضلع بھر میں ایک کلوگرام چینی کی قیمت 70روپے مقرر

0
63

فیصل آباد(محمد اویس)ڈپٹی کمشنر محمد علی نے عام مارکیٹ میں چینی کی قیمت پر نظر ثانی کرتے ہوئے ضلع بھر میں ایک کلوگرام چینی کی قیمت 70روپے مقرر کی ہے اس سلسلے میں جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق دکانداروں /ڈیلرز کو چینی کی مقررہ قیمت پر عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ دکانوں پر نرخ نامہ بھی نمایاں جگہ پر آویزاں ہونا چاہیے۔خلاف ورزی کی صورت میں پرائس کنٹرول ایکٹ کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Leave a reply