عارفوالا/شہر اور گرد و نواح میں بارش

0
50

عارفوالا/شہر اور گرد و نواح میں بارش، موسم خوشگوار، بارش کیساتھ ساتھ سورج کا بھی حسین نظارہ، ٹھنڈی ہوائیں چلنے  سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، شدید گرمی کے ستائے افراد نے سکھ کا سانس لیا، بارش سے مکئی کی تیار فصل کو نقصان کا   اندیشہ ۔ 

Leave a reply