عارفوالا : ملزم پولیس حراست سے فرار تلاش جاری

0
51

عارفوالا (نمائندہ باغی ٹی وی) کے تھانہ صدر عارفوالا کی پولیس چوکی 50 ای بی سے اکبر نامی ملزم فرار ہو گیا تھا

تفصیلات کے مطابق ملزم اکبر کو چوری کے مقدمہ میں گرفتار کیا گیا تھا جو چوکی سے فرار ہو گیا ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس ذرائع

Leave a reply