عارفوالا.چار اضلاع کے تھانوں کو درجنوں مقدمات میں مطلوب ڈکیت اور چور گینگ گرفتار

0
83

عارف والا.
قبولہ پولیس نے چار اضلاع کے تھانوں کو درجنوں مقدمات میں مطلوب ڈکیت اور چور گنیگ کے تین کارندوں کو حراست میں لے لیا 40 لاکھ روپے کے جانور اور دیگر سامان برآمد

عارف والا / پولیس تھانہ قبولہ کے ایس ایچ او شاہد بھٹہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دن رات کی محنت کے بعد چار اضلاع کے تھانوں کو مطلوب ڈکیت گینگ کے تین ارکان اعجاز عرف اعجازی پڑھیار سکنہ 117 ای بی ،محمد علی ولد نور احمد ،حسن بہادر ولد بشیر کو گرفتار کر لیا ملزمان مختلف علاقوں میں ڈکتیاں کرتے اور دیہات سے جانور چراتے تھے

عارف والا / ملزمان کے قبضہ سے بڑی تعداد میں ناجائز اسلحہ گولیاں و کارتوس بھی برآمد کئی مقدمات میں چوری کئے ہوئے چالیس لاکھ روپے کے مال مویشی برآمد کر کے ان کے وارثان کے حوالے کر دیے لوگوں کے ایس ایچ او اور پولیس زندہ باد کے نعرے

عارف والا / ملزمان نے کئی بار ریڈ کرنے پر پولیس پارٹی پر فائرنگ بھی کی اور فرار ہونے میں کامیاب ہوا

عارف والا / اہل علاقہ کی طرف سے ایس ایچ او قبولہ شاہد بھٹہ، ڈی ایس پی فیاض احمد ، ڈی پی او پاکپتن بلال عمر ،اور آر پی ساہیوال ہمایوں بشیر تارڑ کے لیے اظہار تشکر

Leave a reply