عمران خان کا سپاہی ہوں آخری سانس تک سندھ کے کرپٹ حکمرانوں کوبےنقاب کرتا رہوں گا،حلیم عادل شیخ

0
25

‏عمران خان کا سپاہی ہوں آخری سانس تک سندھ کے کرپٹ حکمرانوں کوبےنقاب کرتا رہوں گا۔جیل میں گینگ وارسےحملہ کروایاگیا پولیس کےایک سپاہی کےساتھ بھیجا گیا جیل حکام نےایک طرف کی وڈیوجاری کی ہے جہاں تشدد ہوا وہ وڈیوبھی جاری کی جائےحلیم عادل شیخ پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت کی جانب سے تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاری اور اپوزیشن لیڈرحلیم عادل شیخ کےخلاف جاری ظلم و جبرکیخلاف کل 4بجےانشاء اللہ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ ہوگا ‏جس میں لیڈران اورورکرزموجود ہونگے۔ انشاء اللہ اس کرپٹ مافیاکوخاتمہ قریب ہے. حلیم عادل شیخ کہتے ہیں
جب تک خون کا آخری قطرہ ہے میں عمران خان کا سپاہی ہوں میں مرتے دم تک چوروں کو لوٹیروں کو ڈاکوؤں کو میں بے نقاب کرتا راہوں گا۔

Leave a reply