فری میڈیکل کمپلیکس قائم

0
35

قصور
چھانگا مانگا کے نواح بھاگوکی میں غریبوں کیلئے فری میڈیکل کمپلیکس
تفصیلات کے مطابق چھانگا مانگا کے نواحی گاؤں بھاگوکی میں نئے قائم شد گوہر میڈیکل کمپلیکس کے بانی و مالک ڈاکٹر راءو ذوالقرنین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری اولین ترجیح غریب لوگ ہیں ہمارے میڈیکل کمپلیکس کے دروازے غریبوں کیلئے 24 گھنٹے کھلے ہیں کسی بھی غریب کو کوئی بھی مرض ہوئی ہم اللہ کے فضل اور مدد سے فری علاج کرینگے باقی صاحب حیثیت افراد سے پیسے وصول کیئے جائینگے وہ بھی معقول تاکہ لوگوں کو صحت کی اچھی سہولیات مل سکیں

Leave a reply