فیسکو آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کا میٹر ریڈنگ کیلئے ہینڈ ہیلڈ یونٹس اور ڈیٹا محفوظ رکھنے کے آلات خریدنے کا فیصلہ کیا

0
28

فیصل آباد(محمد اویس ) فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے سکیورٹی کیمرے،میٹر ریڈنگ کیلئے ہینڈ ہیلڈ یونٹس اور ڈیٹا محفوظ رکھنے کے آلات خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں ڈائریکٹر ایم آئی ایس فیسکو نے سیلز ٹیکس اور این ٹی این رجسٹرڈ فرموں سے آلات کی خریداری اورتنصیب کی پیشکشیں طلب کر لی ہیں۔ ان آلات کی خریدار ی کامقصد سکیورٹی اور میٹر ریڈنگ کی کار کردگی کو مزید بڑھانا ہے۔

Leave a reply