فیصل آباد میں قبرستان سے 7 ہینڈ گرنیڈ برآمد

0
74

فیصل آباد میں بڑی دہشتگردی سے بچ گیا۔ فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد کے قبرستان سے 7 ہینڈ گرینڈ برآمد، پولیس افسران سمیت متعددافسران کے قتل میں ملوث ملزم حافظ سلمان نے دوران تفتیش ہینڈ گرینڈ کے بارے میں بتایا۔ پولیس نے دوران سرچ آپریشن ہینڈ گرنیڈ برآمد کرلئے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے تمام بم ناکارہ بنا دیے۔ ملزم سے مزید تفشیش جاری۔ پولیس نے شہر بھر میں سیکورٹی سخت کردی۔

Leave a reply