لاہور : وزیراعلی پنجاب سے اہم ملاقات

0
34

لاہور (نمائندہ باغی ٹی وی) ‫وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے پنجاب اسمبلی کے کمیٹی روم میں ملتان ڈویژن کے اراکین اسمبلی نے ملاقات کی ۔ وزیراعلیٰ نے ملتان ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں، فلاح عامہ کی سکیموں اور اراکین اسمبلی کے حلقوں کے مسائل کے حل کے لئے موقع پر ہی احکامات جاری کئے لودھراں سے نذیر احمد خان اور چوہدری زوار حسین وڑائچ نے شرکت کی ملاقات کے دوران اراکین پنجاب اسمبلی نے اپنے علاقے کے اہم منصوبوں کے بارے میں آگاہ کیا اور اہم مسائل کی نشاندہی کی

Leave a reply