لودھراں : امن و امان کی صورتحال کیلئے فلیگ مارچ

0
33

لودھراں (نمائندہ باغی ٹی وی) عید اور 14 اگست پر امن و امان کی صورتحال قائم رکھنے کے لئے ڈی پی او ملک جمیل ظفر کی سربراہی میں لودھراں پولیس کا شہر بھر میں فیلگ مارچ.

فلیگ مارچ میں ایس پی انوسٹی گیشن سید محمد عباس، ایس ڈی پی او صدر سرکل ہمایوں افتخار بھی موجود تھے.

فلیگ مارچ میں پولیس،سپیشل برانچ، ٹریفک پولیس،ایلیٹ فورس اور ریسکیو 1122 کے جوانوں نے شرکت کی۔

Leave a reply