لودھراں : ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف چھاپے اور گرفتاریاں

0
39

لودھراں(نمائندہ باغی ٹی وی) ڈی پی او سید کرار حسین کی ہدایت پر ضلعی پولیس کی کاروائیاں 04 ملزمان گرفتار، منشیات، برآمد، تھانہ صدر دنیاپور نے ملزم نیاز حسین سے 1400 گرام چرس برآمد کر لی تھانہ دھنوٹ نے دوران تفتیش 12 بور بندوق برآمد کر لی تھانہ صدر کہروڑپکا نے ملزم ظفر اقبال سے 105 لیٹر شراب معہ چالو بھٹی برآمد کی تھانہ سٹی کہروڑپکا نے ملزم محسن سے 200 گرام چرس برآمد کر لی۔

Leave a reply