لودہراں : منشیات کے خلاف بڑی کامیابی پر پریس ریلیز

0
37

لودہراں:2بین الاصوبائی منشیات فروش گرفتار

تفصیلات کے مطابق ملزمان کے قبضہ سے60 کلو افیون برآمد ،ملزم محمد ندیم اور ندیم خان گرفتار ہیں مزید تفتیش جاری ہے۔ملزمان منشیات کار میں کے پی کے سے لیکر ریلوے روڈ لودھراں موجود تھے، لودہراں پولیس "منشیات سے انکار زندگی سے پیار” کے سلوگن پر عمل پیرا ہے.

ڈی پی او ملک جمیل ظفر کاایس ایچ او تھانہ سٹی فیضان قیوم اور ٹیم کے لیے تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعام کا اعلان

Leave a reply