لیه – ڈکیتی کے دوران مزاحمت ۔تین افراد زخمی ہو گئے

0
42

لیه (نمائندہ باغی ٹی وی )کھنبی اڈہ رفیق آ باد کے قریب ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے 3افراد زخمی۔پولیس کے مطابق 4 ڈاکو کریانہ سٹور میں داخل ہوئے دکاندار کی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی۔ 2 ڈاکوؤں کو مقامی لوگوں نے پکڑ لیا، 2بھاگنے میں فراد۔ہو گئے ۔
ریسکیو 1122 کنٹرول روم کال موصول ہوتے ہی امدادی ٹیم نے بروقت پہنچ کر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چوبارہ منتقل کردیا

Leave a reply