مریم نواز سے ملنے جیل کون پہنچا؟ جان کر ہوں حیران

0
48

مریم نواز سے ملنے جیل کون پہچا؟ جان کر ہوں حیران

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز سے آج ملاقات کا دن مقرر ہے، کوٹ لکھپت جیل کے باہر مسلم لیگ ن کے ایک درجن کے قریب کارکنان پہنچے جنہوں نے پارٹی قیادت کے حق میں نعرے لگائے، مریم نوازسے صرف اہلخانہ کو ملاقات کی اجازت ہے.

مریم نوازمریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدراپنی والدہ سے ملاقات کے لیے کورٹ لکھپت جیل پہنچ گئےاس موقع پر لیگی کارکنوں کی جانب سے نعرے بازی کی گئی، ن لیگی کارکنان کی جانب سے ’’تیری آواز میری آواز مریم نواز‘‘ اور ’’ تیرا بھائی میرا بھائی جنید بھائی‘‘کے نعرے لگائے گئے. کارکنان کی جانب سے جنید صفدر کی گاڑی پر پھولوں کی پتیاں نچھاورکی گئیں.

جیل حکام نے نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو مریم نواز سے ملاقات کی اجازت دینے سے انکار کر دیا

مریم نواز اب کھائیں گی جیل کا کھانا، گھر کا کھانا ہوا بند

نواز شریف چوتھی اور پانچویں بار بھی وزیراعظم بنیں گے، داماد کی پیشنگوئی

احتساب عدالت، مریم نواز کے وکیل کے دلائل جاری، کہا مریم نواز کے کمرہ سے تعفن اٹھتا ہے

عدالت نے نیب کی استدعا مسترد کرتے ہوئے مریم نواز کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دیا تو مریم نواز نے عدالت سے استدعا کی کہ مجھے کوٹ لکھپت جیل بھیجا جائے، کیمپ جیل میں خواتین کے لئے جگہ نہیں ہے .مریم نواز کی درخواست  پہ عدالت نے مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا.

آزادی مارچ میں زرتاج گل کریں گی شرکت، اور وہاں کیا کریں گی؟ خبر سن کر مولانا بھی پریشان

حکومت کی اپیل مسترد،جے یو آئی ڈٹ گئی، کہا ایسا نہیں ہو سکتا

آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان نے تاریخ کا اعلان کر دیا،کہا روکا تو پاکستان جام کر دیں گے

واضح رہے کہ کوٹ لکپھت جیل میں مریم نواز کے والد نواز شریف بھی العزیزیہ ریفرنس کیس میں سات برس قید کی سزا کاٹ رہے ہیں، حمزہ شہباز بھی کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں

Leave a reply