ملتان : قتل یا خودکشی معاملے کی تحقیقات جاری

0
66

ملتان (نمائندہ باغی ٹی وی ) کے نواحی علاقے قادرپورراں کے رہائشی محسن ولدالطاف حسین بھٹی کی لاش بجلی کے پول سے لٹک ہوئی ملی جس کی اطلاع مقامی پولیس کو دی پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر کاروائی کا آغاز کردیا جبکہ مقامی لوگ اس واقعہ سے مکمل بے خبر ہیں کہ کس طرح یہ واقعہ رونما ہوا ہے تاہم معاملے کی اصل وجوہات پوسٹ مارٹم کے بعد ہی معلوم ہو سکیں گی

Leave a reply