مولانا فضل الرحمن کا لانگ مارچ،جہانیاں خانیوال میں بھی رکاوٹیں بنادی

0
28

جہانیاں (نمائندہ باغی ٹی وی)
کل 27 اکتوبر کو مولانا فضل الرحمن سمیت دیگر جماعتوں کے اسلام آباد دھرنے میں شرکت کے لیے جانے والے کارکنان کو روکنے کے لیے سپیشل پروٹیکشن یونٹ (SPU) پنجاب کے دستے جہانیاں اور چوک میتلا پہنچنا شروع ہوگئے ہیں جو لودھراں بہاولپور رحیم یار خان نواح سے براستہ لودھراں خانیوال ہائی وے اسلام آباد جانے والے کارکنان کو روکنے کے لیے اپنی ڈیوٹی سرانجام دیں گے ذرائع کےمطابق معلوم ہوا کہ راستے روکنے کے لیے کنٹینرز بھی تیار کر لئے گئے ہیں۔

Leave a reply