میلسی : انتظامیہ کی نااہلی سے پارک اجڑنے لگا

0
27

میلسی (نمائندہ باغی ٹی وی) انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسی۔
سائیفن پارک میں تعینات عملہ ہٹا لیا اور پارک میں بجلی کا کنکشن بھی نہ لگوایا جس سے پارک میں گندگی اور بدبو پھیل گئی اور پانی نہ ملنے سے گھاس ، پھول ،پودے اور درخت اجڑنے لگے ہیں بار بار نشاندہی کے باوجود انتظامیہ کےافسران ٹس سےمس نہ ھوۓ گزشتہ روز خبریں نے اپنی مدد آپ کے تحت دس مزدور لگوا کر پارک کی صفائی کروائی۔

Leave a reply