میلسی : گمشدہ بچی ڈھونڈ کر والدین کے حوالے

میلسی (نمائندہ باغی ٹی وی) پولیس تھانہ کرمپور کی کاروائی.. 6 سالہ لائبہ لاوارث بچی ملی جس کے ورثاء کو تلاش کر کے بچی کو باحفاظت اسکے والد کےحوالے کر دیا. تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ کرمپور نے 6سالہ لائبہ جو کہ اپنے والدین سے بچھڑ کر لاوارث رو رہی تھی ۔ مشتاق نامی شہری نے بچی کو پولیس کی حفاظت میں دید یا۔پولیس تھانہ کرمپور نے ورثاء کی تلاش شروع کردی۔ جس پر ایس ایچ او کرمپور رائے محمد اکرم اور ان کی ٹیم نے 30 منٹ کی تگ ودو کے بعد بچی کے والدین کی تلاش کر کے … میلسی : گمشدہ بچی ڈھونڈ کر والدین کے حوالے پڑھنا جاری رکھیں