وہاڑی : اسسٹنٹ کمشنر بورے والا کے مختلف جگہوں پر چھاپے

0
48

وہاڑی (نمائندہ باغی ٹی وی) بورے والا اسسٹنٹ کمشنر بورے والا رانا اورنگ زیب ان ایکشن سلاٹر ہاؤس کا اچانک دورہ، جانوروں کی صحت اور گوشت کے معیار کا معائنہ بیمار اور لاغر جانوروں کی سلاٹر ہاؤس آمد پر ویٹرنری ڈاکٹر اور عملہ ذمہ دار ہوگا۔ دوسری چھاپہ مار کاروائی میں اسسٹنٹ کمشنر بورے والا رانا اورنگ زیب نے 505/ ای بی روڈ پر دو غیر قانونی ہیٹرول پمپ سیل کر دیئے۔پیڑول پمپ انتظامیہ دفتر سے غائب ہو گیا

Leave a reply