وہاڑی : اغواء ہونے والا بچہ بازیاب کروا لیا گیا

0
41

وہاڑی (نمائندہ باغی ٹی وی)

ڈی پی او احسان اللہ چوہان کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ صدر چوہدری طفیل گجر اور ان کی ٹیم کی شاندار کاروائی 37 ڈبلیو بی سے اغواء ہونیوالا بچہ 48 گھنٹوں میں ملتان سے بازیاب کروالیا۔
پولیس کی اعلی کارکردگی پر والدین اور اہل علاقہ کا پولیس ٹیم کو خراج تحسین ایس ایچ او کے بچہ والدہ کے حوالہ کرنے پر وہ خوشی سے آبدیدہ ہو گئی

Leave a reply