وہاڑی : جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن

0
52

وہاڑی (نمائندہ باغی ٹی وی) پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں

تفصیلات کے مطابق وہاڑی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 14منشیات فروشوں, 8 مجرمان اشتہاریوں اور 7جواریوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 4410 گرام چرس, 417 لیٹر شراب معہ لاہن, 3چالو بھٹیاں 120گرام ہیروئین, 7 عدد موبائل اور جواء پر لگی رقم 14,750 روپے برآمد کی.

Leave a reply