وہاڑی : فصلوں کی تباہی کی اصل وجہ سامنے آ گئی

0
39

وہاڑی (نمائندہ باغی ٹی وی) ناقص بیج، حبس اور گرمی، یا اپنے اعمال کی سزا.
ضلع وہاڑی، ملتان اور جنوبی پنجاب کے اکثر کسانوں کو لاکهوں کا نقصان. مکئی کے فصل میں دانہ ہی بنا.
ناقص اور ملاوٹ شدہ بیج شدید گرمی اور حبس کی وجہ سے مکئی کی فصل نے کسانوں کی کمر توڑ کر رکهہ دی ہے.
وہ لوگ جنہوں مکئ کاشت کی تهی ان سے گذارش ہے کہ وہ بهی اپنی فصل چیک کریں.

Leave a reply