وہاڑی : قیمتوں پر قابو پانے کیلئے گراں فروشوں کو جرمانے

0
45

وہاڑی (نمائندہ باغی ٹی وی) ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر ) وقاص رشید نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر اشیاءخوردونوش کی قیمتوں پر قابو پانے کیلئے گراں فروشوں کے گرد شکنجہ سخت کیا جا رہا ہے

گراں فروش عوام کیلئے پریشانی کا باعث بنتے ہیںان سے کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی گزشتہ روز پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے 64 گراں فروشوں کو 85 ہزار600 روپے جرمانے کئے

Leave a reply