وہاڑی : وین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

0
29

وہاڑی (نمائندہ باغی ٹی وی) بورے والا روڈ ماچھیول کے قریب وین کی موٹر سائیکل کو ٹکر

تفصیلات کے مطابق حادثہ میں موٹرسائیکل سوار بورے والا کا رہائشی محمدعاشق جاں بحق ہو گیا ڈرائیور وین موقع پر چھوڑ کر فرار پولیس نےوین قبضہ میں لے لی

ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی پولیس تھانہ ماچھیوال نے کاروائی شروع کردی

Leave a reply