وہاڑی : ڈکیتی کی واردات کے دوران قتل کرنے والے مجرمان گرفتار

0
39

وہاڑی (نمائندہ باغی ٹی وی)

پولیس تھانہ گگو کی اہم کاروائی ڈکیتی کے دوران اندھا قتل ٹریس کر لیا گیا۔
چند یوم قبل 243 ای بی میں دوران واردات ضعیف العمر بزرگ محمد عباس کو ہلاک کرنے والے 5 خطرناک ملزمان گرفتار کر لیے گئے سفاک ملزمان کو فوری طور پر شناخت پریڈ کے لئے جیل بھجوا دیا گیا

یاد رہے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی احسان اللہ چوہان موقعہ واردات پر خود گئے تھے اور ورثاء سے تعزیت کے دوران جلد ملزمان کی گرفتاری کی یقین دھانی کروائی تھی.. ملزمان کو ٹریس کرنے پر ایس ایچ او تھانہ گگو انسپکٹر ریاض سیال اور ٹیم کو شاباش

Leave a reply