پاک سٹڈی سنٹرپشاوریونیورسٹی میں تعلیمی سیشن کاآغاز

0
26

پشاور۔(اے پی پی)پاک سٹڈی سنٹر پشاور یونیورسٹی میں بی ایس مطالعہ پاکستان پروگرام کی کلاسز کاآغاز ہوگیا۔سنٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر فخر السلام اورڈاکٹر فرمان اللہ نے تعارفی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے طلباء اور طالبات پر زور دیاکہ وہ اپنے آپ کو حصول تعلیم کیلئے وقف کریں۔ انہوں نے کہاکہ تدریسی تحقیقی اور ہم نصابی سرگرمیوں کیلئے تمام مواقع اور سہولیات فراہم ہوں گی۔

Leave a reply