پولیس کے میڈیا کے ساتھ اچھے تعلقات کا معاملہ!پنجاب میں ضلع مظفرگڑھ سب پر بازی لے گیا

0
47

میڈیا میں پنجاب پولیس کا مثبت تاثر اجاگر کرنے کے لیے ضلع مظفرگڑھ کے تھانوں میں اسسٹنٹ پی آر اوز تعینات کردئیے گئے.میڈیا میں پولیس کا مثبت امیج اجاگر کرنے کے لیے ضلع مظفرگڑھ کے تھانوں میں اسسٹنٹ پبلک ریلیشن آفیسرز تعینات کردئیے گئے،پولیس ترجمان وسیم خان گوپانگ کیمطابق اسسٹنٹ پی آر اوز نہ صرف مقامی سطح پر سوشل،الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا کو مانیٹر کرینگے بلکہ مقامی سطح پر میڈیا اور پولیس میں بہترین تعلقات کو یقینی بنائیں گے.پولیس ترجمان کیمطابق تھانوں میں تعینات کردہ اسسٹنٹ پی آر اوز کو الیکٹرانک وسوشل میڈیا ہینڈلنگ اور فوٹو اور ویڈیو گرافی کی باقاعدہ تربیت بھی فراہم کی جائیگی.

Leave a reply