چنیوٹ لالیاں زمین کے تنازع پر لڑائی۔ ایک شخص زخمی

0
57

چنیوٹ:لالیاں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں لڑائی۔ایک شخص زخمی
لالیاں:باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ رات رانا آبادی نزد علی شہاری دربار دوگروپوں میں لڑائی ہوئی جس میں محمد حیات قوم راجپوت کواکرم قوم شیانہ نے دوستوں سے ملکر شدید زخمی کر دیا۔جس کو زخمی حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر منتقل کر دیا گیا۔میڈیکل رپورٹ کے بعد کاروآئی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

Leave a reply