ڈاکووں نے شادی کی تقریب بچوں کو رغمال بنا کر لاکھوں روپے لوٹ لئے

خانیوال (اے پی پی) معروف تاجر کے گھر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات چار نامعلوم مسلح افراد اسلحہ کے زور پر اہلخانہ اور شادی میں آئے ہوئے خواتین مہمانوں اور بچوں کو یرغمال بناکر لاکھوں روپے نقدی پرائز بانڈ ایل سی ڈی گھڑی اور دیگر سامان لوٹ کر فرارمزاحمت اورکاروائی پر جان سے مادینے کی دھمکیاں اور زیورات نہ ملنے پربچے کو اغواء کرنے کی دھمکی۔تاجروں کا احتجاج ڈی پی او سے ڈاکوں کی فور ی گرفتاری سامان کی برآمدگی اور تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق علامہ اقبال ٹاون خانیوال کے رہائشی معروف تاجر شیخ اظفر حیات … ڈاکووں نے شادی کی تقریب بچوں کو رغمال بنا کر لاکھوں روپے لوٹ لئے پڑھنا جاری رکھیں