ڈاکٹر سید وسیم اختر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ، سیاسی و سماجی قائدین سمیت سینکڑوں افراد شریک

0
70

بہاولپور مرکزی جنازہ گاہ میں ڈاکٹر سید وسیم اختر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی جس میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری،لیاقت بلوچ، ملک فاروق اعظم ایم این اے، میاں فرزند گوھیر اور سیاسی و سماجی شخصیات سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

Leave a reply