کتے کے کاٹنے سے بچہ جانبحق

0
30

تفصیلات کے مطابق قصور کے نواحی گاؤں مانا والا میں آوارہ کتوں کےکاٹنے سے بچہ جاں بحق
جاں بحق ہونے والے 5 سالہ بچے عثمان کی نعش گھر پہنچ گئی
پانچ سالہ بچے کو آوارہ کتوں نے نوچ ڈالا تھا
عثمان کی نعش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا
گاؤں مان میں سوگ کی فضا۔
میونسپل کارپوریشن تاحال آوارہ کتے مار مہم نہ چلا سکی

Leave a reply