کمشنر FBR فضاء بتول صاحبہ کی ایمنسٹی سکیم پر شیخوپورہ آمد

0
41

شیخوپورہ (نمائندہ باغی ٹی وی) کمشنر FBR فضاء بتول صاحبہ کی ایمنسٹی سکیم پر شیخوپورہ آمد کے موقع پر مرکزی انجمن تاجران ،ڈاکٹر کمیونٹی ، غلہ منڈی آڑھتیان ، وکلاء کمیونٹی ، بھٹہ ایسوسی ایشن ، میرج ہال ایسوسی ایشن ، سول سوسائٹی کے لوگوں نے خوش آمدید کہا اور موجودہ گورنمنٹ کی دی گئی ایمنسٹی سکیم پر اعتماد کرتے ہوئے ٹیکس نیٹ پر آنے کی یقین دہانی کرائی اور ملک پاکستان کی ترقی میں گورنمنٹ کے ساتھ مل کر چلنے کا اظہار کیا۔

Leave a reply