کوئٹہ میں دھماکہ۔

0
49

کوئٹہ مشرقی بائپاس کیطرف دھماکہ اطلاع کے مطابق کوئٹہ مشرقی بائی پاس نیوبلوچ کالونی زرغون میڈیکل کے سامنے دھماکہ ھوا ہے جس میں تقریبا 7 افراد زخمی ھوگئے زخموں کو پولیس اہلکار ہسپتال لےگئیں عین شائند کے مطا بق دھمکہ خیزمواد سائیکل پر نصب تھا سیکورٹی اہلکار موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹا کررھے ہیں۔

Leave a reply