کوئٹہ کراچی ٹرانسپورٹ بند

0
31

کوئٹہ:- کرونا وائرس کی وبا کے پیش نظر احتیاطی تدبر اختیار کرتے ہوۓ حکومت بلوچستان کی اپیل پر تمام کوئٹہ کراچی ٹرانسپورٹ بند ہے کوئٹہ سے کراچی اور کراچی سے کوئٹہ تمام ٹرانسپورٹ بند ہے اور تمام ٹرانسپورٹ کا کاروبار بند ہے ایک رپورٹ کے مطابق کچھ ڈرائیوروں نے خلاف ورزی کی اور کوچز کراچی کی طرف لے کر گئے لیکن انتظامیہ نے حب سے آگے جانے کی اجازت نا دی۔

Leave a reply