ہندوستان یا ریپستان : حوا کی ایک اور5سالہ بیٹی درندگی کاشکارہوگئی

0
37

دربھنگہ:ہندوستان یا ریپستان : حوا کی ایک اور5سالہ بیٹی درندگی کاشکارہوگئی ،اطلاعات کےمطابق صدر تھانہ حلقہ کے ایک گاؤں میں جمعہ کی شام گھر کے باہر کھیل رہی پانچ سالہ نابا لغ بچی کو بہلا پھسلا کر ای رکشا چلانے والے ٹیمپو ڈرائیور تیتر سہنی ولد لال بچن سہنی کے ذریعہ عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

بھارت میں انسان نہیں درندے بستےہیں،امریکہ

ٹیمپو ڈرائیور نے بچی کو اغوا کر کے باغیچہ میں لے گیا اور عصمت دری کے واقعہ کو انجام دیا۔ ملزم کی شناخت صدر تھانہ حلقہ کے بھگوان پور گاؤں باشندہ ٹیمپو ڈرائیور تیتر سہنی ولد لال بچن سہنی کی شکل میں کی گئی ہے۔ دیر رات پولیس نے اسے گرفتار کرلیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ مذکورہ بچی گھر کے سامنے سڑک پر کھیل رہی تھی۔ اسی دوران ٹیمپو ڈرائیور اپنی گاڑی میں بیٹھا کر وہاں سے روانہ ہوگیا۔ اس کہ ساتھ کھیل رہی دوسری بچی نے شور کیا تو کچھ دیر بات بچی کے والد نے اسی کی تلاش شروع کی اور ٹیمپو کا پیچھا کیا۔

گرمائی دارالحکومت سری نگرکوٹھنڈ لگ گئی ، درجہ حرارت منفی 3.6 تک گر گیا

گاؤں کے باہر ایک گاچھی کے پاس ٹیمپو سڑک پر کھڑا پایا گیا وہیں گاچھی سے بچی کے رونے کی آواز آئی۔ وہاں جا کر دیکھا تو وہ بچی کافی لہو لہان حالت میں تھی یی دیکھ والد گھبرا گئے اس کی اطلاع ملتے ہی صدر تھانہانچارج گر جا بیٹھا اور خاتون تھانہ کی پولیس کی مدد سے بچی کو علاج کے لیے ڈی ایم سی ایچ کے گائینک وارڈ میں داخل کرایا۔گیا بچی کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

دسمبرکا مہینہ بھٹوخاندان کے لیے اہم

Leave a reply