fbpx

11 سالہ بچی کو اغوا کرنیوالا گرفتار،اغوا کار کون نکلا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے علاقے تھانہ بھارہ کہو پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے 11سالہ مغویہ بازیاب کروا لی اور اغوا کار گرفتارکر لئے

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق رحمان اللہ نامی آغواء کار لڑکی کا قریبی رشتہ دار ہے جس کو گرفتار کیا گیا ہے،ملزم بچی کی ویڈیو بناکر ورثاء کو بلیک میل کرتا تھا، 05 اگست کو 11سالہ بختاور نامی بچی بھارہ کہو کے علاقہ سے اغوا ہوئی تھی،بھارہ کہو پولیس نے فوری طور پر مقدمہ درج کیا۔

ڈی آئی جی آپریشنز وقارالدین سید نے لڑکی کے اغوا کا فوری نوٹس لیا۔ایس پی سٹی زون محمد عمر خان کو لڑکی کی جلد بحفاظت کی ہدایت کی۔ایس پی سٹی نے اے ایس پی رانا حسین طاہر کی سربراہی میں ایس ایچ او بھارہ کہو معہ ملازمان پر مشتمل پولیس ٹیم تشکیل دی۔پولیس ٹیم نے تکنیکی بنیادوں پر لڑکی کو ٹریس کرکے بحفاظت بازیاب کرلیا۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں جلد سے جلد بیوٹی پارلر قائم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی تصویراستعمال کرنیوالا خود ساختہ مشیر،سرکاری نمبر پلیٹ کی گاڑی کے ہمراہ گرفتار

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا

غیرت کے نام پر جوڑا قتل،ورثا کا معاملہ دبانے کے بعد بھی پولیس کا ایکشن، 25 گرفتار

سگے بیٹے کا ماں پر وحشیانہ تشدد،ویڈیو وائرل، بہو کا موقف بھی آ گیا

پسند کی شادی کا خواب ادھورا رہ گیا،غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل

لڑکی کو برہنہ کرنے اور ویڈیو بنانے والا مرکزی ملزم گرفتار

چوری کا الزام، دو افراد کو برہنہ کر کے تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

جن نکالنے کے بہانے جعلی پیر نے خاتون کے ساتھ ایسا کیا کر دیا کہ والدہ تھانے پہنچ گئی

ڈکیتی کے دوران دو خواتیں سے زیادتی کے واقعہ میں ملوث تین ملزمان گرفتار

ترجمان پولیس کے مطابق مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز کی جانب سے پولیس ٹیم کی اعلی کارکردگی پر شاباش دی گئی ہے

کمسن بچی کو زیادتی کے بعد اینٹوں کے وار سے قتل کرنے والا ملزم گرفتار