گیارہ سالہ لڑکی سے سگا باپ اور بھائی کرتے رہے پانچ برس تک گھناونا کام

گیارہ سالہ لڑکی سے سگا باپ اور بھائی کرتے رہے پانچ برس تک گھناونا کام باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جنسی زیادتی کے واقعات بھارت کی پہچان بن چکے ہیں بھارت میں خواتین کہیں بھی محفوظ نہیں ہیں، اب ایسا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جسے سن کر انسانیت لرز کر رہ جاتی ہے، گیارہ سالہ لڑکی کے سکول میں بیان نے سب کو چکرا کر رکھ دیا، اساتذہ بھی آب بیتی سن کر شرمندہ ہو گئے، پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے کے تھانہ … گیارہ سالہ لڑکی سے سگا باپ اور بھائی کرتے رہے پانچ برس تک گھناونا کام پڑھنا جاری رکھیں