12 سالہ بچے کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالے ملزم کو رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے 12 سالہ بچے کو قتل کرنے کے جرم میں پھانسی کی سزا پانے والے ملزم نصیر احمد کی سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے اسے بری کردیا، مسٹرجسٹس شہرام سرورچودھری اور مسٹرجسٹس محمد امجد رفیق پرمشتمل ڈویژن بنچ نے ملزم نصیراحمد کی بریت کی اپیل پرسماعت کی۔ وکیل نے کہا کہ ملزم ایف آئی آر میں نامزد نہیں، تیمیہ بیان میں اسے مقدمہ میں ملوث کیا گیا، قتل کے وقوعہ کا کوئی چشم دید گواہ نہیں، ٹھوس شواہد نہ ہونے کے باوجود سیشن کورٹ نے سزائے موت سنائی۔ سرکاری وکیل نے بریت اپیل کی مخالفت کی، فاضل بنچ … 12 سالہ بچے کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالے ملزم کو رہا کرنے کا حکم پڑھنا جاری رکھیں