12 سالہ معصوم بچی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا سفاک ملزم گرفتار

12 سالہ معصوم بچی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا سفاک ملزم گرفتار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہو رمیں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ ‌آ سکی، گوالمنڈی پولیس نے 15 کی کال پر فوری ریسپانس دیا اور 12 سالہ معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،ڈی آئی جی آپریشنزکا کہنا ہے کہ "بچوں کیساتھ بدفعلی اور نازیبا حرکات کرنے والوں کےخلاف لاہور پولیس زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے” دوسری جانب لاہور کے علاقے … 12 سالہ معصوم بچی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا سفاک ملزم گرفتار پڑھنا جاری رکھیں