13 سالہ لڑکی سے 24 گھنٹوں میں 9 افراد کی دو دو بار اجتماعی زیادتی

13 سالہ لڑکی سے 24 گھنٹوں میں 9 افراد کی دو دو بار اجتماعی زیادتی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیشیا میں اجتماعی زیادتی کا خوفناک واقعہ پیش آیا ہے 13 سالہ لڑکی کو 24 گھنٹوں سے کم وقت میں 9 افراد نے دو مرتبہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا ، لڑکی بری طرح سے ذہنی تناﺅ کا شکار ہے اور ٹھیک سے بول بھی نہیں پا رہی ہے ۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق لڑکی نے اپنا بیان قلمبند کروا دیا ہے اور پولیس نے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے … 13 سالہ لڑکی سے 24 گھنٹوں میں 9 افراد کی دو دو بار اجتماعی زیادتی پڑھنا جاری رکھیں