13 دسمبر کو ہر ہاتھ میں جھنڈا اورہر جھنڈے میں ڈنڈا ہوگا، قمر زمان کائرہ

13 دسمبر کو ہر ہاتھ میں جھنڈا اورہر جھنڈے میں ڈنڈا ہوگا، قمر زمان کائرہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ہم نے 13دسمبر جلسے کے لائحہ عمل طے کرنےکےلیے اجلاس بلایا تھا،لاہور کا جلسہ تاریخی ہوگا، پی ڈی ایم پنجاب کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کہتےہیں جلسے والوں کو نہیں روکا جائے گا،ڈپٹی کمشنر کہتے ہیں جلسے کی اجازت نہیں ہوگی،کرسیاں اور انتظام کرنے والوں کے خلاف مقدمات کی بات ہوئی، حیرت ہے وزیراعظم کا … 13 دسمبر کو ہر ہاتھ میں جھنڈا اورہر جھنڈے میں ڈنڈا ہوگا، قمر زمان کائرہ پڑھنا جاری رکھیں