1500 سے زائد فوجی اہلکار کرونا میں مبتلا ہو گئے

1500 سے زائد فوجی اہلکار کرونا میں مبتلا ہو گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچا رکھی ہے،فرانس کے 1500 فوجی اہلکاروں میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے

خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کی فوج میں کرونا وائرس پھیل چکا ہے اور اب تک 1500 سے زائد اہلکاروں میں کرونا کا ٹیسٹ مثبت آ چکا ہے ان میں بحری جہاز میں موجود 1000 سے زائد سیلرز بھی شامل ہیں،

فرانس کی فوج میں کرونا کے بڑی تعداد میں کیسز آنے کے بعد فوجیوں کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے،3 فوجیوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ کچھ ہسپتالوں میں داخل ہیں

واضح رہے کہ فرانس میں کرونا وائرس سے مزید 389 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد فرانس میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 22 ہزار سے زائد ہوگئی ہے

کرونا لاک ڈاؤن، مودی کے بھارت میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی

واٹس ایپ کے ذریعے فحش پیغام بھیجنے والا ملزم ہوا گرفتار، کئے ہوش اڑا دینے والے انکشاف

شادی سے انکار، لڑکی نے کی خودکشی تو لڑکے نے بھی کیا ایسا کام کہ سب ہوئے پریشان

شوہرکے موبائل میں بیوی نے دیکھی لڑکی کی تصویر،پھر اٹھایا کونسا قدم؟

خاتون پولیس اہلکار کے کپڑے بدلنے کی خفیہ ویڈیو بنانے پر 3 کیمرہ مینوں کے خلاف کاروائی

جنسی طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے دس سال بعد ٹیچر کو گرفتار کروا دیا

غیر ملکی خاتون کے سامنے 21 سالہ نوجوان نے پینٹ اتاری اور……خاتون نے کیا قدم اٹھایا؟

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

فرانس کے محکمہ صحت کے مطابق فرانس میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے،فرانس میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے بہت سے خاندان بنیادی ضروریات سے محروم ہو چکے ہیں ایسے میں کچھ رضاکار اور فلاحی تنظیمیں سامنے آئی ہیں جو رمضان المبارک میں مستحقین کی مدد کریں گی، وزارت صحت نے ایسے افراد سے کہا ہے کہ وہ عوام کی امداد کے دوران سماجی فاصلے کے قانون پر عمل کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.