16 سالہ لڑکی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا سفاک گرفتار

0
74

16 سالہ لڑکی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا سفاک گرفتار

انویسٹی گیشن پولیس فیکٹری ایریا کی کاروائی، اغواء ہونیوالی لڑکی بازیاب کروا کے ملزم گرفتارکر لیا

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے نوٹس پر مغویہ لڑکی کو بحفاظت بازیاب کروا لیا گیا۔ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ کا کہنا ہے کہ 16سالہ مغویہ مصباح کو بازیاب کروا کر ورثاء کے سپر د کر دیا گیا، گرفتار ملزم شکیل احمد لڑکی کو ورغلا پھسلا کر ساتھ لے گیا تھا،انچارج انویسٹی گیشن فیکٹری ایریا نے ہمراہ ٹیم لڑکی کو بازیاب کروا کر ملزم کو گرفتار کیا،لڑکی کے والد نے تھانہ فیکٹری ایریا میں اغواء کا مقدمہ درج کروا یا تھا،گرفتار ملزم کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا شہریوں کے جان و مال کی حفاظت پولیس کی اولین ترجیح ہے،

دوسری جانب روڈ بلاک کرکے شادی کے فنکشن میں شیشہ سموکنگ کے نشہ میں رقص کی محفل سجانے والے گرفتارکر لئے گئے،نواں کوٹ پولیس نے کارروائی کی، رات کے آخری پہر روڈ بلاک کرکے لوگوں کو تنگ کرنے والے ملزمان گرفتار کئے گئے، پولیس نے 02 خواجہ سراء سمیت 37 ملزمان گرفتارکر لئے، نواں کوٹ پولیس کو اطلاع ملی کہ روڈ بلاک کرکے اونچی آواز میں سپیکر لگے ہیںشادی کے فنکشن میں خواجہ سراء اور منچلے فحش حرکات میں مگن تھے ملزمان کے قبضہ سے 02 عدد حقہ شیشہ۔02 عدد ساؤنڈ سسٹم۔سپیکر۔02 ڈیجیٹل کیمرے اور ہزاروں روپے نقدی برآمد کی گئی ہے،

قبل ازیں ڈی آئی جی آپریشنز لاہورڈاکٹر محمد عابد خان کی ہدایت پر پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ ایس پی سٹی ٹریفک/ڈی ایس پی شہزاد خان نے پریڈ کا معائنہ کیا اور سلامی کے چبوترے پر سلامی لی۔ ڈی ایس پی جوڈیشل طارق ظفر، لائن آفیسر محمد شاہد بھی اس موقع پر موجود تھے۔جنرل پریڈ میں پولیس لائنز، ڈولفن سکواڈ، اینٹی رائٹ فورس، ٹریفک پولیس،تھانوں سمیت دیگر ونگز کے اہلکاروں نے شرکت کی۔ جنرل پریڈ میں حصہ لینے والے اہلکاروں کے چاق و چوبند دستوں نے مارچ پاسٹ کیا۔ ایس پی سٹی ٹریفک شہزاد خان نے پریڈ میں شامل جوانوں سے خطاب کیا اور انہیں احسن طریقے سے فرائض انجام دینے کی ہدایت کی۔

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

ویڈیو کس نے وائرل کی تھی؟ عدالت کے استفسار پر سرکاری وکیل نے کیا دیا جواب

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کو عدالت نے کہاں بھجوا دیا؟

بے اولاد ہیں، بچہ خرید لیں، بچے پیدا کرنے کی فیکٹری، تہلکہ خیز انکشاف

پڑھانے کیلئے آنیوالے معلم نے 8 سالہ طالبعلم سے کیں نازیبا حرکات

Leave a reply