بھارتی ہندوؤں نے متحدہ عرب امارات میں‌بھی اسلام دشمنی شروع کردی،مقامی لوگوں کا سخت رد عمل

بھارتی ہندوؤں نے متحدہ عرب امارات میں‌بھی اسلام دشمنی شروع کردی،مقامی لوگوں کا سخت رد عمل

باغی ٹی وی :متحد عرب امارات میں بھارت کے انتہا پسند ہندؤں نے اپنی فطرت کا اظہار کرتے ہوئے مسلمانوں‌کے خلاف نفرت آمیز تقریر کر دی جسے عرب امارات کے مقامی شہریوں نے بہت برا منا یا اور اس کے خلاف ایک مہم چل پڑی . ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف نفرت اور بغض پر آخر عرب مسلمانوں کو بھی غیر آئی اور نہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر کمپین چلاددی . اس سلسلے میں پاکستانی مسلمانوں بھارتی مسلمانوں اور وہا ں‌کے مقامی مسلمانوں‌نے اپنا اپنا کردار ادا کیا اور بھارت اتنہاپسند ہندوؤں کو ان کی من مانی کے خلاف آواز بلند کی .

واضح‌رہے کہ گلف ممالک میں‌ بھارت کے ہندوں تاجروں اور سرمایہ داروں کی کافی تعداد ہے انہوں نے یہاں کے معاشرے کو اپنے اثر و رسوخ میں‌ کرنے کی بہت محنت کی ہے اسی لیے وہاں نئے مندر تعمیر کیے جارہے ہیںِ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.