خان کیا کرے ابھی 18 ماہ ہوئے ۔18 ماہ میں تو بچہ بھی پیدا نہیں ہوتا۔ حکومتی رکن اسمبلی کا نیا انکشاف

0
25

خان کیا کرے ابھی 18 ماہ ہوئے ۔18 ماہ میں تو بچہ بھی پیدا نہیں ہوتا۔ حکومتی رکن اسمبلی کا نیا انکشاف

باغی ٹی وی روپورٹ کے مطابق ، تحریک انصاف کے ایم این اے ثناءاللہ خان نے اپنی حکومت کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں الزام دے رہے ہیں کہ یہ نہیں‌ہوا وہ نہیں‌ ہوا عمران خان پر کیا کیا اعتراض کیے جاتے ہں. . ابھی 18 ماہ ہی ہوئے ہیں‌ ہماری حکومت کو اٹھارہ ماہ میں‌تو بچہ بھی پیدا نہیں‌ہوتا.


اس کے جواب میں‌اس کے ساتھ شریک پروگرام میں‌ایک صاحب نے کہا کہ ہم نے تو سنا ہے 9 ماہ میں‌ بچہ پیدا ہو جاتا ہے . آپ نے اب اٹھارہ ماہ کا کہہ دیا ہے . واضح‌ رہے کہ حکومت پر سب سے بڑا اعتراض ڈلور نہ کرنے اور ترقیاتی کاموں کا ہونا ہے . جس کو عوام اور اپو زیشن ہر فورم میں‌اٹھاتے نظر آتے ہیں.

Leave a reply