فوتگی پر آے مہمان کو قتل کیا گیا

0
42

عارفوالا(حافظ خالد امین )
ٹکا کالونی میں رسم قل کے موقع پر لڑائی کے دوران ایک شخص جاں بحق، پولیس ذرائع

عارفوالا/محمد رمضان ولد سردار علی کھرل سکنہ بصیر پور اپنے سمدھی کی فوتیدگی پر یہاں آیا ہوا تھا کہ رات کھانے کے دوران وہاں لڑائی ہو گئی، پولیس ذرائع

عارفوالا/مقتول کے بیٹے کے مطابق محمد صفدر سکنہ فاضل کالونی نے مکا کر اسکے والد کو ہلاک کر دیا

عارفوالا/مقتول کی عمر 73 سال ہے، اسکی لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس مصروف تفتیش، ایس ایچ او تھانہ سٹی انسپکٹر کمال ناصر ۔

Leave a reply