اب فردوس عاشق اعوان بھی کہیں گی مجھے کیوں نکالا،شیخ رشید

اب فردوس عاشق اعوان بھی کہیں گی مجھے کیوں نکالا،شیخ رشید باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کورونا دنیا بھر کےلیے چیلنج ہے،کورونا سے5ارب روپے کا ماہانہ نقصان ہورہا ہے پاکستان میں لاک ڈاوَن نہیں مذاق ہورہا ہے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ کسی کو بھی ریلوے ملازمت سے نہیں نکالا جائے گا،وزیراعظم ریلوے میں بہتری کے لیے کوشش کررہے ہیں ریلوے مزدوروں کا گریڈ بڑھانے کےلیے کوشش کررہے ہیں،رمضان کے بعد نیب ٹارزن بنے گی اور یکطرفہ نہیں دو طرفہ بنے گی، بھارت میں صورت حال … اب فردوس عاشق اعوان بھی کہیں گی مجھے کیوں نکالا،شیخ رشید پڑھنا جاری رکھیں