18 ویں ترمیم سے کراچی کو نقصان ہو رہا ہے، مصطفیٰ کمال

سابق سٹی ناظم کراچی مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ میئرکے اختیارات آئین میں درج ہونے چاہئیں، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر مصطفیٰ کمال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کےحالات مزید خراب ہوگئےہیں، 18ویں ترمیم سے فائدے کی بجائے نقصان ہورہاہے،مصطفیٰ کمال کا مزید کہنا تھا کہ این ایف سی کی طرح پی ایف سی کیلئے فنڈز کا اجرا ہونا چاہیئے. پی ایس پی سربراہ مصطفیٰ کمال سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے، گزشتہ سماعت پر عدالت نے مصطفیٰ کمال کی عبوری ضمانت منظور کرلی تھی ،سندھ ہائیکورٹ میں … 18 ویں ترمیم سے کراچی کو نقصان ہو رہا ہے، مصطفیٰ کمال پڑھنا جاری رکھیں